ایچ بی ایل پی ایس ایل، ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے، شاہین آفریدی

    پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے، کپتان لاہور قلندرز۔ فوٹو: پی ایس ایل

    پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے، کپتان لاہور قلندرز۔ فوٹو: پی ایس ایل

      کراچی: شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔

    لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں: آئی ایل ٹی20، شاہین آفریدی آتے ہی چھا گئے، 3 وکٹیں اڑا دیں

    ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔