8 months ago1 min0 بینگلورو سائبر کرائم پولیس کا کارنامہ – آن لائن فراڈ میں شامل بڑے جال کا پردہ فاش – 9 ملزمین گرفتار Tweet سائبر کرائم پولیس اسٹیشن کی سی سی بی ٹیم نے گھر میں بیٹھے بیٹھے لاکھوں روپے کمانے کا لالچ دینے کے بعد فریب دہی کرنے والے ایک بہت بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا اور ایک خاتون سمیت 9 ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ Tweet Post navigation January 31, 2024IND vs ENG 2024: India’s probable playing XI for the 2nd Test against England in VisakhapatnamJanuary 31, 2024Who is Keke Palmer? And when she is retiring from Hollywood