بی جے پی واشنگ مشین میں جو گیا وہ صاف ہو گیا، جو نہ گیا وہ داغدار! ملکارجن کھرگے

     ای ڈی کے ذریعے کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف حزبِ مخالف مرکزی حکومت پر تنقید کرتی رہی ہے لیکن جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد یہ تنقید اب مزید شدید ہو گئی ہے۔