admin 7 months ago1 min0 خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا Tweet پشاور: خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جہاں حاجی غلام علی نے پندرہ رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں آئی جی خیبرپختونخوا، چیف سیکریٹری سمیت دیگر شریک تھے۔ Tweet admin Post navigation March 6, 2024محسن نقوی کی چیئرمین پی سی بی تقرری پر وزیراعظم آفس سے جواب طلبMarch 6, 2024S Jaishankar Describes India, South Korea Ties