بنگلورو کے منی پال اسپتال (کولمبیا اسپتال ) میں کینسر میں مبتلا 8سالہ معصوم بچی کے علاج کےلئے خطیر رقم قریب 28لاکھ روپیوں کی سخت ضرورت ہے۔بچی کی حفاظت ، عافیت اور کارخیر میں اپنا دست تعاون پیش کرنے کی خیر خواہ حضرات سے والدین، مسجد کے ذمہ داران اور اسپتال کے ڈاکٹرس نے اپیل کی ہے ۔