منڈیا میں مذہبی ہنومان جھنڈے کا تنازعہ –  حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر لگا رہے ہیں الزام 

    منڈیا کے کیراگوڈو گاوں میں سرکاری زمین پر لہرایا گیا ہنومان جھنڈا اتارنے کے کے بعد ریاست کے دوسرے مقامات پر اس تنازعے نے سر اٹھایا ہے جس کی وجہ سے امن و امان کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔