منگلورو: بی کے ہری پرساد نے کہا : “مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والا ملک کا پہلا دہشت گرد گوڈسے ہے “

    منگلورو میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب سے کرتے ہوئے ایم ایل سی ہری پرساد نے کہا کہ اس وقت دیش میں دائیں بازو کی تشدد پسند طاقتوں نے جس طرح خوف اور بھید بھاو کا ماحول پیدا کیا ہے اس سے نپٹنے کے لئے مہاتما گاندھی کا راستہ ہی واحد منتر ہے ۔