پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

    کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بینگ کا فیصلہ کیا ہے۔

    کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

    پہلے ایلیمنیٹر میں فتحیاب ٹیم کا دوسرے ایلمنیٹر میں پشاور زلمی سے مقابلہ ہوگا جبکہ شکست کھانے والی ٹیم کا یہ میچ آخری ہوگا۔

    اسکواڈ:

    اسلام آباد یونائیٹڈ: ایلکس ہیلز، مارٹن گپٹل، سلمان علی آغا، کپتان شاداب خان، اعظم خان، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، حنین شاہ، عبید مک کوائے

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: جیسن رائے، سعود شکیل، خواجی نافع، کپتان رائلی روسو، عمیر بن یوسف، لوری ایونز، عقیل حسین، محمد وسیم جونیئر، محمد عامر، ابرار احمد، عثمان طارق

    Quetta Gladiators: Jason Roy, Saud Shakeel, Khawaja Nafay, Rilee Rossouw (c), Omair Bin Yousuf, Laurie Evans (wk), Akeal Hosein, Mohammad Wasim Jnr, Mohammad Amir, Abrar Ahmed, Usman Tariq