پی ایس ایل9؛ یونائیٹڈ کیخلاف سلطانز کی بیٹنگ جاری

    دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں (فوٹو: پی سی بی)

    دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں (فوٹو: پی سی بی)

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں کامیابی سمیٹ کر پلے آف مرحلے تک رسائی کے امکان کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

    اس موقع پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ میچ میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں، کوشش کریں گے میچ میں فتح حاصل کرکے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ

    کپتان شاداب خان، ایلکس ہیلز، کولن منرو، سلمان علی آغا، اعظم خان، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، حنین شاہ، نسیم شاہ، تیمل ملز

    ملتان سلطانز

    کپتان محمد رضوان یاسر خان، طیب طاہر، عثمان خان، جانسن چارلس، افتخار احمد، کرس جارڈن، ڈیوڈ ولی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی