کولار: رحمت نگر میں ہائی اسکول قائم کرنے کے لئے رحمت نگر کے ذمہ داران پر مشتمل وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

    کے یم ایف ڈائریکٹر (KMF Director) یونس شریف عرف شنشیر کی قیادت میں آئیٹا اور کراٹا کے مشترکہ وفد نے  کولار  ڈپٹی کمشنر اکرم پاشاہ صاحب سے ملاقات کی اور رحمت نگر میں  ہائی اسکول قائم کرنے کی درخواست کی۔