admin 6 months ago1 min0 سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل Tweet لاہور: سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ ن لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ Tweet admin Post navigation March 15, 2024اوکاڑہ میں 3 بچوں کی ماں کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتارMarch 15, 2024وزن کم کرنے کی سرجری موٹے افراد کو کِڈنی ٹرانسپلانٹ کا اہل بنا سکتی ہے، تحقیق