پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2؛ پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

      کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

    نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میں شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی۔

    پشاور زلمی: بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر کیڈمور، حسین طلعت، روومین پاول، عامر جمال، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، عارف یعقوب، خرم شہزاد

    اسلام آباد یونائیٹڈ: شاداب خان (کپتان)، ایلکس ہیلز، مارٹن گپٹل، سلمان علی آغا، اعظم خان (وکٹ کیپر)، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، حنین شاہ، عبید میک کوئے