کوئٹہ؛ شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر سرانجام دینے والوں میں صدارتی ایوارڈ تقسیم

    كوئٹہ: گورنر ہاؤس كوئٹہ ميں  تقريب برائے تقسيم صدارتی ايوارڈز منعقد ہوئی جس ميں  قائم مقام گورنر بلوچستان كيپٹن ( ر) عبدالخالق اچكزئی نے زندگی كے مختلف شعبوں  ميں  نماياں  خدمات سرانجام دينے والوں  ميں  صدارتی ايوارڈ اور تمغہ امتياز تقسيم كيے۔

    گورنر بلوچستان نے عبدالكريم بريالی، لعل جان جعفر، مرحوم   سابق چيف جسٹس بلوچستان ہائی كورٹ محمد نور مسكانزئی، ڈاكٹر مريم ورزگانی، شكر بی بی، خالد باقی، شہيد مير محمد بالاج نوشيروانی، پروفيسر ڈاكٹر عبدالصبور بلوچ، مرحوم غلام قادر خان بزدار، كميشنر سبی ڈويژن بشير احمد بنگلزئی، عبدالروف بلوچ اور محمد امتياز بزدار، كو صدارتی اعزاز تمغہ امتياز برائے حسن كاركردگی سے نوازے گئے۔

    اس موقع پراراكين صوبائيی اسمبلی، اعلی سركاری افسران سميت سے مختلف شعبوں  سے تعلق ركھنے والے افراد شریک تھے۔