8 months ago1 min0 منگلورو: بی کے ہری پرساد نے کہا : “مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والا ملک کا پہلا دہشت گرد گوڈسے ہے “ Tweet منگلورو میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب سے کرتے ہوئے ایم ایل سی ہری پرساد نے کہا کہ اس وقت دیش میں دائیں بازو کی تشدد پسند طاقتوں نے جس طرح خوف اور بھید بھاو کا ماحول پیدا کیا ہے اس سے نپٹنے کے لئے مہاتما گاندھی کا راستہ ہی واحد منتر ہے ۔ Tweet Post navigation January 30, 2024See NASA’s newly-captured “treasure trove” of 19 spiral galaxiesJanuary 30, 2024انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی