بینگلورو سائبر کرائم پولیس کا کارنامہ – آن لائن فراڈ میں شامل بڑے جال کا پردہ فاش – 9 ملزمین گرفتار

    سائبر کرائم پولیس اسٹیشن کی سی سی بی ٹیم نے گھر میں بیٹھے بیٹھے لاکھوں روپے کمانے کا لالچ دینے کے بعد فریب دہی کرنے والے ایک بہت بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا اور ایک خاتون سمیت 9 ملزمین کو گرفتار کر لیا۔