کیرالہ میں بی جے پی لیڈر کا قتل – پی ایف آئی کے 15 ملزمین کو سزائے موت

    کیرالہ کی ایک عدالت نے بی جے پی لیڈر رنجیت سرینواسن کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے ۔