معصوم بچی کے علاج  کے لئے مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل :28 لاکھ روپئے اسپتال کا خرچ

    بنگلورو کے منی پال اسپتال (کولمبیا اسپتال ) میں کینسر میں مبتلا 8سالہ معصوم بچی کے علاج کےلئے خطیر رقم قریب 28لاکھ روپیوں کی سخت  ضرورت ہے۔بچی کی حفاظت ، عافیت اور کارخیر میں اپنا دست تعاون پیش کرنے کی خیر خواہ حضرات سے والدین، مسجد کے ذمہ داران اور اسپتال کے ڈاکٹرس نے اپیل کی ہے ۔