بیلگاوی میں گیس سلینڈر پھٹنے سے اُڈپی کے دو افراد ہلاک

    بیلگاوی میں ایل پی جی سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے اُڈپی سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ۔