شموگہ : سعدیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ شرالکپہ کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ

    سنیچر 27 جنوری 2024 سعدیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تحت یہ ایک بلڈ کیمپ لگایا گیا یہ  کیمپ روٹری کلب کے تعاون سے لگایا گیا جس  کے بہت سارے فلاحی کاموں میں سے ایک خون کا عطیہ لینا اور لوگوں کو خون کا عطیہ دینے پر آمادہ کرنا ہے۔