عام انتخابات: خیبرپختون خوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

     پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نےعام انتخابات کے پیش نظر منگل 6 فروری تا جمعہ 9 فروری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق منگل چھ فروری تا جمعہ 5 فروری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

    یہ بات بھی زیر غور رہے کہ پیر 5 فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہے، تین چار اور چار تاریخ کو ہفتہ اور اتوار ہونے کے سبب اسکول ویسے ہی بند رہیں گے، تین فروری ہفتے کو بند ہونے والے اسکول 12 تاریخ پیر کو ہی کھلیں گے اور اسکولوں میں مسلسل 9 دن کی تعطیلات رہیں گی۔

    The post عام انتخابات: خیبرپختون خوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.