8 months ago1 min0 دہلی این سی آر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اب شدید دھند کرے گی پریشان Tweet نوئیڈا سمیت پورے این سی آر میں بدھ کو شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ بھاری بارشوں کے سبب ڈرائیوروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مقامات پر لوگوں کو پانی کے بھرنے سے بھی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ Tweet Post navigation February 1, 2024House approves Child Tax Credit expansion. Here’s who could benefit.February 1, 2024عمران خان نے میرا گھر تباہ کردیا،دونوں کے درمیان ناجائز تعلقات 2014 کے دھرنے کے بعد شروع ہوئے، خاور مانیکا