admin 7 months ago1 min0 سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کی تعطیل کا اعلان Tweet کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔ Tweet admin Post navigation February 23, 2024Vikrant Massey And Sheetal Thakur Name Their Son VardaanFebruary 23, 2024US Shoots Down Three Houthi Drones Near Commercial Ships In Red Sea