وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

    اجلاس میں ملک بھر میں امن وامان اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ فوٹو: اے پی پی  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا جب کہ اجلاس میں ملکی داخلی سلامتی کی صورتحال

      مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری ہونا ضروری ہے، صبا حمید کا انکشاف

       لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت کا گوری ہونا ضروری ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی اداکارہ کی رنگت سانولی ہو تو اسے مرکزی کردار نہیں ملتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود کو گوری سمجھتی تھیں لیکن

        شانگلہ حملے کی مکمل تحقیقات اور ملوث ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے، چین

         اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے پر چینی سفارت خانے نے بیان جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے عملے کو لے جانے والی چینی کمپنی کی بس دہشت

          مولانا فضل الرحمان کا شانگلہ خود کش حملے میں جانی ضیاع پر چین سے تعزیت

          مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صوبے میں عرصہ دراز سے امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں خود کش حملے میں جانی ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور  برادر ملک چین سے 5 انجینئرز  کے جاں بحق

            سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

            فوٹو : انسٹاگرام ریاض: سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ مس یونیورس کے مقابلے میں

              بلدیہ ٹاؤن میں گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، تین افراد زخمی

              بلدیہ ٹاؤن میں گھر پر دستی بم حملے کے بعد ملزمان فرار ہو رہے ہیں (فوٹو: ویڈیو گریب)   کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن پٹنی محلہ میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان

                موٹو بائیک نمائش استنبول میں تین پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

                فوٹو: ایکسپریس ویب   کراچی: استنبول میں ہونے والی موٹو بائیک نمائش میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے تین پاکستانی کمپنیوں نے شرکت کی۔ موٹو بائیک استنبول موٹر بائیکس کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہے جس میں شرکت کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کو بھرپور رسپانس حاصل ہوا۔ نمائش میں موٹربائیک، بائی سائیکل کے پرزہ جات

                  ایچی سن کالج کے معاملے پر وفاقی وزیراحد چیمہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

                   لاہور: وفاقی وزیراقتصادی امور احد  خان چیمہ نے ایچی سن کالج فیس معافی کے معاملے پر گورنر پنجاب کو لکھے خط میں کہا ہے کہ میرے بچوں کی فیس معاف نہ کی جائے، میں اپنے بچوں کے لیے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا۔ احد چیمہ نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو تحریر کردہ خط میں

                    بلوچستان: سنجاوی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

                     کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سنجاوی کے علاوہ ماندہ ٹک کے مقام پر گاڑی کو موڑ کاٹتے ہوئے حادثہ پیش آیا اور وہ گہری کھائی میں جاگری۔ کھائی میں گرنے کی وجہ سے گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اس میں سوار چھ

                      بھارت میں مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج سے قبل اپوزیشن کے کارکنان گرفتار

                      پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا—فوٹو: رائٹرز نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت میں پولیس نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال کی گرفتاری کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کے لیے مارچ کرنے والے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال