مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، عالمی سطح پر مہنگا ہوگیا

     کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں استحکام ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے کے بعد 2187ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24 قیراط

      قابلِ اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

       اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایسی تصویریں شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا ہے۔ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کردی۔ جسٹس طارق محمود

        موٹروے پولیس  اہلکار منشیات چوری اوراسمگلنگ میں ملوث نکلا

        موٹر وے اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا:فوٹو:فائل  راولپنڈی: موٹر وے پولیس اہلکار کے منیشات چوری کرنے اور اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلو اسٹاپ پر فرہاد خان نام کے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس اور پستول برآمد

          روسی کنسرٹ ہال فائرنگ میں 143 ہلاکتیں؛ چاروں حملہ آور گرفتار

          روس کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ سے 143 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، فوٹو: انٹرنیٹ  ماسکو: تین روز قبل روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں 4 حملہ آوروں نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 143 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے تھے تاہم اب

            اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

             پشاور: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اعظم سواتی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے کی، جس نے عدالت نے استفسار کیا کہ کس

              چیمپئینز ٹرافی کیلیے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا وفد کراچی پہنچ گیا

              جائزے کے بعد آئی سی سی کا وفد رکن ممالک کو رپورٹ پیش کرے گا:فوٹو:فائل   کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ آئِی سی سی کا  تین رکنی  وفد آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لے

                عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم

                 اسلام آباد: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس

                  الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشار ہائیکورٹ

                   پشاور: ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواست کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 30

                    بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلی

                    تاپسی پنو نے 23 مارچ کو اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کی : فوٹو : ویب ڈیسک راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے

                      کراچی میں فائرنگ سے تین بچوں کا باپ جاں بحق

                      عینی شاہدین کے مطابق مقتول کو طارق سراجی نامی علاقائی بدمعاش نے اس کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کیا   کراچی: مچھر کالونی سراجی چوک کے قریب فائرنگ سے تین بچوں کا باپ جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے مھچر کالونی سراجی چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص