طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

    کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔

      ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

       کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی جب کہ فی 10 نرخ میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 2197ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی

        راولپنڈی؛ گیس لیکیج دھماکے کے 3 واقعات، 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

         راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں گیس لیکیج دھماکے کے 3 الگ واقعات میں 2 بچے جاں بحق اور کئی دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ بھابڑا بازار کے علاقے میں گیس لیکیج دھماکے سے آگ میں جھلس کر زخمی ہونے والے 2 بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم آیت فاطمہ اور ارحم زخموں

          Shraddha Kapoor’s Wishes Cousin Zanai Ahead Of Her Big Bollywood Debut

          Image was shared on Instagram. (courtesy: Shraddhakapoor) New Delhi: Bollywood star Shraddha Kapoor’s cousin and legendary singer Asha Bhosle’s granddaughter, Zanai, will soon be making her acting debut. The news was confirmed by none other than Zanai’s grandmom Asha Bhosle on Monday. A few hours after the announcement, Zanai’s cousin and bollywood actress Shraddha Kapoor

            فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

             اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن، درخواست گزار وکیل قیصر امام اور دیگر عدالت میں پیش

              ہیٹی کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

              جیلوں سے فرار ہونے والے خطرناک قیدیوں نے ساتھیوں سمیت دارالحکومت کے 80 فیصد علاقے پر قبضہ کرلیا تھا، فوٹو: فائل پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفا دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے

                صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

                صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔ صدر آصف زرداری کے فیصلے کا

                  کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان

                  سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی ٹیم دبئی میں سیلیبریٹی کرکٹ لیگ کھیل رہی ہے:فوٹو:فائل  دبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔ سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا