کے پی میں مخصوص نشستوں پر حلف کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

     پشاور: خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے پر ن لیگ، پی پی پی اور جے یو آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی جانب سے درخواست عدالت میں دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف ہے کہ خیبر پختونخوا کے مخصوص نشستوں پر

      ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کیلیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

      ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 2 اپریل سے کراچی میں ہوگا:فوٹو:فائل  لاہور: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے جن ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، غلام

        فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سماعت آج ہوگی

         اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ 11:30 بجے سماعت کرے گا۔ چھ رکنی لارجر بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور

          بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

          بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے : فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت رواں سال بھارت میں ہونے والے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 مارچ اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے

            خاتون کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

            فوٹو : ایف آئی اے   کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے خاتون کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایجنٹ کو پی آئی بی کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا۔ گرفتار

              ہاؤسنگ سوسائٹیز کو بچائیے، کرپشن کو نہیں

              یوں لگتا ہے حکومتی ادارے کرپٹ سوسائٹی مینجمنٹ اور لینڈ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہوچکے ہیں۔ (فوٹو: فائل) اپنا گھر ایک ایسی خواہش ہے کہ ہر شخص جو اس دنیا میں آیا ہے وہ ضرور اپنی زندگی میں اس کی تگ و دو میں لگا رہتا ہے کہ کسی طرح اُسے اپنی چھت میسر آجائے۔

                شاہین آفریدی کی ٹی 20 کپتانی پر غیریقینی بدستور موجود

                قیادت کسی کو دی تو مدت طویل ہوگی، عامر کا فیصلہ بھی سلیکٹرز کریں گے (فوٹو: فائل) لاہور: شاہین شاہ آفریدی کی ٹی 20قیادت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ممکنہ قیادت کے بارے میں سوال کیا

                  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار

                  امریکا نے اسرائیل پر امن معاہدہ جلد کرنے پر زور دیا ہے:فوٹو:فائل مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتہ قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے 40 قیدیوں کے بدلے 700 فلسطینوں کو رہا کرنے پر رضامندی

                    ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کیلیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

                    کیمپ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور فخر زمان سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں:فوٹو:فائل  لاہور: ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق 29 کھلاڑی کیمپ کے لیے آج رپورٹ کریں گے جبکہ فٹنس کیمپ منگل سے کاکول ایبٹ آباد میں

                      سجل علی کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر بھارت سے مبارکباد

                      سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا : فوٹو : ویب ڈیسک  لاہور /  لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر بھارتی اداکاراؤں کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ملک کے لیے نمایاں خدمات سر انجام