سندھ کے اسکولز میں پڑھانے کیلئے عیسائیت سمیت مختلف مذاہبِ کی کتابیں شائع
طلبہ کو اپنے مذہب سے مختلف مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا کراچی: وفاقی حکومت کی ہدایت پر سندھ میں مختلف مذاہبِ سے تعلق رکھنے والے پرائمری طلبا و طالبات کو ان کے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہمی کیلئے 5 ویں جماعت تک کی کتابیں چھپ چکی ہیں جبکہ