علی ظفر کی والدہ کیلئے تمغہ امتیاز، اداکار کا اظہار مسرت

     لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی والدہ کنول امین کو تمغہ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں اداکار نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ انہیں ایسی خاتون کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔ علی

      انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 70 سے زائد پناہ گزین روہنگیا ’’لاپتا‘‘

      انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ساحل پر ایک کشتی الٹنے کے بعد 70 سے زیادہ روہنگیا لاپتا ہوگئے جبکہ 75 کو بچا لیا گیا ہے۔  یو این ایچ سی آر نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اگر ہلاکتوں کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ اس سال اب

        خاندان والے مجھے ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت کا انکشاف

         لاہور: پاکستانی گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ایک ریڈیو اور ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے۔  ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ خاندان میں تمام افراد سمجھتے تھے کہ میوزک ایسی چیز نہیں ہے کہ اسے پروفیشن بنایا جائے۔ علی عظمت

          نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک

          نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب شاہ کے قریب گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں زرعی زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیا گیا

            ’’پاک بھارت تجارتی تعلقات کی بحالی پر کوئی ٹھوس تجویز زیر غور نہیں‘‘

             اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز میں کوئی اتفاق رائے نہیں ہے۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز لندن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی پر سنجیدگی

              غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 19 فلسطینی شہید

              اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 23 فلسطینی شدید زخمی بھی ہوئے—فوٹو: اناطولو بیت المقدس: غزہ میں امداد کے منتظر فسلطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 19 افراد کو شہید کردیا اور 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے یہودیوں کا مذہبی دن منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی۔ الجزیرہ کی

                ایشوریہ رائے کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا کے ساتھ ویڈیو وائرل

                فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا بچن کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ ایشوریہ رائے کی ابھیشیک بچن کے ساتھ تعلقات میں

                  کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

                  مقتول عبدالرحمان کی یاد گار تصویر( فوٹو: ایکسپریس نیوز)   کراچی: نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک اور نوجوان کی جان لے لی،  رواں سال ڈکیتی میں مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد  44 ہوگئی۔ ڈی ایس پی نیوکراچی وسیم احمد کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایل صائمہ

                    غلام نبی میمن دوسری بار آئی جی سندھ تعینات

                      کراچی: وفاقی حکومت نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کردیا، تعیناتی کی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ کی سفارش پر وفاقی حکومت نے رفعت مختار راجا کو تبدیل کرکے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کردیا ہے جبکہ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی

                      ریکوڈک سے بندرگاہ تک سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

                       لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے مواصلات کے انفراسٹرکچر، خصوصاً ریلوے لائین کے حوالے سے منصوبہ سازی کی جائے گی اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والوں اور ریکوڈک سے بندرگاہ تک لاجسٹکس اورآمد و رفت کے حوالے سے سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز