راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں نے فائرنگ کر کے چچازاد بھائی کو قتل کردیا

     راولپنڈی: تھانہ کوٹلی ستیاں کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں نے فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔  تھانہ کوٹلی ستیاں میں مقتول کے بھائی سید اقرار حیدر شاہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق میں اپنے گھرو اقع

      عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

       لاہور: قومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں۔ زندگی کبھی کبھی آپ کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کا موقع دیتی ہے۔

        وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا جائزہ لیا گیا

        وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوا—فائل: فوٹو  لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزرا کے اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے اسٹینڈ بائی معاہدے اور نئے پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا اور اہم حکومتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی

          پریانکا چوپڑا نئی ایکشن فلم کے ساتھ بالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار

          فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی کررہی ہیں اور اب وہ ایکشن فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ اس وقت ممبئی میں موجود ہیں اور وہ مختلف فلم ڈائریکٹروں سے ملاقاتیں کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق

            بینک لوٹنے والے بچوں کو والدین نے پولیس کے حوالے کردیا

            ٹیکساس: امریکا میں 3 لڑکوں کو جن کی عمریں 11، 12 اور 16 سال کی ہیں، کو بینک لوٹنے پر اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب والدین نے تھانے میں آکر انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ امریکی شہر ہیوسٹن میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ تینوں لڑکے

              کراچی میں شہری عید کیلیے تیارملبوسات کو ترجیح دینے لگے

                کراچی: مہنگائی کے اثرات عید کی خریداری پر نمایاں نظر آرہے ہیں اور عید پر نئے ملبوسات کے لیے کپڑے کی خریداری میں کمی کا رجحان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں مردانہ کپڑے کی فروخت کے مراکز میں بغیر سلے کپڑے کی فروخت محدود ہے۔ کپڑے کی قیمت بڑھنے اور سلائی کی اجرت میں

                عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے جلد گھروں کو لوٹ جائیں گے، سراج الحق

                جہاں قرآن کے مخالف سودی نظام ہو، وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا، امیر جماعت اسلامی پاکستان جڑانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے جلد گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ جڑانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرکے اسمبلیوں میں

                  چیونگم سے ملنے والے ڈی این اے سے طالبہ کا قاتل جنسی درندہ 44 سال بعد گرفتار

                  19 سالہ طالبہ کو 1980 میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا، فوٹو: فائل امریکی ریاست اوریگون میں 15 جنوری 1980 کو ایک کالج میں طالبہ کے قتل کا کیس بالآخر چیونگم سے ملنے سے والے ڈی این اے کی بنیاد پر 44 سال بعد حل ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے

                    داعش نے روس کے کنسرٹ ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی؛ غیر مصدقہ دعویٰ

                    روسی صدر نے حملے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد کی تھی، فوٹو: ویڈیو گریب  ماسکو: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں چار نقاب پوش مسلح افراد نے روس کے کنسرٹ ہال میں حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 143 افراد مارے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے

                      مقامِ نزولِ وحی ’غار حرا‘ میں چوبیسوں گھنٹے معتمرین کی آمد سلسلہ جاری

                      رواں برس ماہ رمضان میں دنیا بھر سے معتمرین کی مکہ مدینہ آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، فوٹو: فائل مکہ مکرمہ: ’غار حرا‘ سے مسلمانوں کی قلبی لگاوٹ اور روحانی تسکین ناقابل بیان ہے اور اس مقام مقدس کی زیارت کو اپنا شرف سمجھتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس رمضان المبارک میں معتمرین اور