سلمان خان سیلفی لینے والے مداح پر پھٹ پڑے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں سلمان خان کو ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے : فوٹو : اسکرین گریب ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سیلفی لینے والے مداح کو غصے میں فوراََ کیمرہ بند کرنے کی دھمکی دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کی