پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل، وہاب ریاض، محمد یوسف شامل

    ٹیم کپتان اور ہیڈ کوچ بھی سلیکشن کمیٹی کے ممبر ہوں گے، چیئرمین پی سی بی  لاہور: چیئرمین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق شامل ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا

      لاہور میں لیگی ایم پی اے کی گاڑی کو روکنے پر انسپکٹر کا تبادلہ

      ایم پی او نے سب انسپکٹرکو وارننگ دی کہ مجھے روکنے پر معذرت کرو، میں معمولی ایم پی اے نہیں،بہت بڑی چیز ہوں۔  لاہور: جی ٹی روڈ پر لیگی ایم پی اے کی گاڑی کو روکنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔ سب انسپکٹر یاسر نے ایم پی اے ملک وحید کی کالے شیشے والی گاڑیوں کو

        طورخم پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں میں جھگڑا، سرحد کی عارضی بندش

        زخمیوں میں ایف آئی اے کے 13 اہلکار شامل ہیں۔  پشاور: طورخم نادرا پوائنٹ پر دو سرکاری اداروں کے اہلکاروں کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی جس کے دوران دونوں جانب سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق  طورخم امیگریشن سیکشن میں دو بار ایف سی اور ایف آئی اے میں ہاتھا پائی ہوئی۔ زخمیوں میں ایف آئی اے

          مغربی کنارے میں القسام بریگیڈ کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

          فوجیوں پر حملے میں القسام بریگیڈ کا کمانڈر 32 سالہ مجاہد منصور ملوث ہے، ترجمان اسرائیلی فوج (فوٹو: فائل) تل ابیب: مغربی کنارے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 4 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری

            خیبر پختونخوا نے پرویز الہی کے طبی معائنے کےلیے رسائی مانگ لی

            ہم یہ تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد کیا گیا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پرویز الٰہی پراڈیالہ جیل میں تشدد کی خبروں پر ردعمل میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کیساتھ اڈیالہ جیل میں پنجاب حکومت کا

              ‘دم والے پانی کا کمال’، جویریہ سعود کا راحت فتح کے صدارتی ایوارڈ پر تبصرہ

              راحت فتح علی خان کو ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا : فوٹو : ویب ڈیسک   کراچی: پاکستانی اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے صدارتی ایوارڈ ملنے پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال و گلوکار راحت فتح کو ‘دم والا پانی’ یاد دلا دیا۔ گزشتہ روز (23 مارچ) یوم پاکستان کے موقع پر

                سوئی ناردرن نے پنجاب کیلیے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا

                 لاہور: پنجاب میں سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا ہے۔ اوگرا 25 مارچ کو گیس قیمتوں میں اضافے کی سماعت لاہور میں کرے گا۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے۔

                  رمضان المبارک؛ پہلے عشرے میں 10 لاکھ خوش نصیبوں کی روضۂ رسول پر حاضری

                  رمضان کے پہلے عشرے میں 26 ہزار معذور افراد نے بھی روضۂ رسول پر حاضری دی، فوٹو : فائل مدینہ منورہ: رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضۂ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔  عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے

                    اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

                    شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے—فوٹو: فائل لاہور: اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر

                      صدر مملکت، وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزا میں کمی کر دی

                       اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزا میں کمی کے تحت 28 اسیران رہا کر دیے گئے جبکہ 2367 کو سزاؤں میں کمی کا فائدہ پہنچا۔ صدر پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان المبارک،