عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا آغاز رواں برس ہوگا

    فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی ایکشن فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس ہوگا۔ یش راج فلمز کے سی ای او اکشھائے ودھانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں عالیہ بھٹ کو اپنے ساتھ ملانے پر بہت

      سینیٹ کے ریٹائرڈ ہونیوالے اراکین کا الوداعی خطاب میں مختلف خواہشات کا اظہار

      سینیٹرز نے ملکی نظام میں موجود خامیوں کو اجاگر کیا—فائل: فوٹو  اسلام آباد: سینیٹ میں ریٹائر ہونے والے اراکین نے الوداعی اجلاس میں اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کسی نے کہا کہ ایک دن کی وزارت عظمیٰ مل جائے تو اراکین پارلیمنٹ کو حاصل جہازوں کے مفت ٹکٹ بند کردوں گی اور کسی کو بھی

        انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں نرخ گرگئے

          کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کی گئی۔  سیاسی کشیدگی برقرار رہنے،  اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں کے اعلانات، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 260ملین ڈالر کے قرضوں کی معطلی، خام تیل کی

          غزہ میں تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی امریکی تجویز

          امریکا غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے (فوٹو: فائل ) جنیوا: امریکا غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حماس کی قید سے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ 

            مصنوعی مٹھاس والے مشروبات دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا سبب قرار

              واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو مصنوعی مٹھاس پر مبنی مشروبات پیتے ہیں ان میں دھڑکنوں کی بے قاعدگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کی جانب سے ’ای ایچ اے جرنل سرکولیشن: اریتھمیا اینڈ الیکٹرو فزیالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا