ایکس کی بندش ؛ توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس

     کراچی: ملک میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے

      شاہ رخ خان کے بیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنے کیلئے تیار

       ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بطورِ ہدایتکار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان ’اسٹارڈم‘ کے عنوان سے ایک سیریز کی ہدایتکاری کریں گے جوکہ چھ اقساط پر مشتمل ہوگی جبکہ اس سیریز کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ اس

        سینیٹ کیلئے عبدالقدوس بزنجو سمیت 10 امیدواروں کے کاغذات منظور

        بی اے پی کے مبین خلجی اور کہدہ بابر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔  کوئٹہ: بلوچستان سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی 3نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔ سیاسی جماعتوں اورآزادامیدواروں کے جمع کرائے گئے12 میں سے 10 کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ پیپلز پارٹی کے عبد القدوس بزنجو، آغا شکیل