یوم پاکستان؛ گورنر سندھ نے 76 افراد کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

    کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 76 افراد میں سول ایوارڈز تقسیم کئے۔  نظامت کے فرائض چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے انجام دیے۔ تقریب میں صوبائی سیکریٹریز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ گورنر سندھ نے

      میکسیکو سے مہاجرین کی بڑی تعداد خاردار تاریں کاٹ کر امریکا میں داخل

      امريكا ميں سرحد پر گشت كرنے والے حكام نے كہا ہے كہ ميكسيكو سے ہجرت كرنے والوں كا ایک بڑا گروپ خاردار تاریں کاٹ کر امریکا میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (اے ايف پی) كے مطابق امريكا ميں سرحد پر گشت كرنے والے حكام نے بتایا کہ گزشتہ روز تاركين كے اس

        کوئٹہ؛ شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر سرانجام دینے والوں میں صدارتی ایوارڈ تقسیم

        كوئٹہ: گورنر ہاؤس كوئٹہ ميں  تقريب برائے تقسيم صدارتی ايوارڈز منعقد ہوئی جس ميں  قائم مقام گورنر بلوچستان كيپٹن ( ر) عبدالخالق اچكزئی نے زندگی كے مختلف شعبوں  ميں  نماياں  خدمات سرانجام دينے والوں  ميں  صدارتی ايوارڈ اور تمغہ امتياز تقسيم كيے۔ گورنر بلوچستان نے عبدالكريم بريالی، لعل جان جعفر، مرحوم   سابق چيف جسٹس بلوچستان ہائی

          راولپنڈی میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، زد میں آکر 10 سالہ بچہ جاں بحق

          جاں بحق بچے کی شناخت روحیل کے نام سے ہوئی—فائل: فوٹو  راولپنڈی: تھانہ پیرودہائی کے علاقے خیابان سرسید میں معمولی تلخ کلامی پر ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دو فریقین کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ کی گئی،

            گلوکارہ شہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

            خوبصورت اور مسحور کن آواز کی مالک ممتاز گلوكارہ شہناز بيگم کی آج پانچویں برسی منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہناز بیگم ڈھاکا میں پیدا ہوئیں اور نوعمری سے ہی انہوں نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا جس کے بعد انڈسٹری میں پانچ دہائیوں تک انہوں نے اپنی خدمات انجام دیں۔ شہناز

              خیبرپختونخوا کی 58 شخصیات کیلیے صدارتی سول اعزازت

               پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صدر مملکت کی جانب سے صوبے کی 58شخصیات کو اپنے متعلقہ شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے پر صدارتی سول اعزازت سے نوازا ہے۔  گورنرحاجی غلام علی نے میئرپشاور حاجی زبیرعلی کو خدمات عامہ کے شعبہ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں صدارتی سول ایوارڈ تمغہ امتیاز سے نوازاجبکہ اسی

                یوم پاکستان پر شوبز شخصیات کو بھی صدارتی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

                فوٹو ایکسپریس اسلام آباد / کراچی / لاہور: یوم پاکستان پر ملک کے مختلف شعبوں کی طرح شوبز سے وابستہ ممتاز شخصیات بھی کو صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے، راحت فتح علی خان، محمود بھٹی، سجل علی، جگن کاظم، شازیہ منظور، بلال لاشاری،عنایت حسین بھٹی اور فاخر محمود قابل ذکر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماضی

                  گوادر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کا انعقاد

                  گوادر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی—فوٹو: اسکرین گریب گوادر: یوم پاکستان کی مناسبت سے گوادر میں پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک فوج، پاک بحریہ، ایف سی، کوسٹ گارڈ ، پولیس، لیویز اور بالخصوص خواتین پولیس اور ایف سی کے دستوں نے حصہ لیا۔ پریڈ میں پاک بحریہ کا بینڈ

                    سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر

                    سپريم كورٹ ميں  صحافيوں  كو ہراساں  كرنے كے خلاف از خود نوٹس كيس کو سماعت كيلئے مقرر کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس

                      سعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں، وطن روانہ

                       اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کیں۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان