صدارتی انتخاب: ق لیگ اور آئی پی پی کی زرداری کی حمایت، ایم کیو ایم نے مہلت مانگ لی

     اسلام آباد: مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی نے صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا جبکہ ایم کیو ایم نے مشاورت کیلیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی کے اراکین نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان سے ملاقات کی اور صدارتی الیکشن

      امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ؛ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلیے اہل قرار

      امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے  صدارتی انتخاب لڑنے کی  راہ میں رکاوٹ دور ہوگئی ہے۔  امریکی سپریم کورٹ نے ریاست کولوراڈو کی سپریم

        France Makes Abortion A Constitutional Right, First Country To Do So

        Abortion rights are more widely accepted in France than in the US and many other countries Versailles: France on Monday enshrined the right to abortion in its constitution, a world first welcomed by women’s rights groups as historic and harshly criticised by anti-abortion groups. MPs and senators overwhelmingly backed the move, by 780 votes against

          پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی

          فوٹو: پی ایس ایل  راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 197 رنز کے جواب میں پشاور زلمی 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا

            ’ہیرامنڈی‘ کیریئر کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے، سنجے لیلا بھنسالی کا دعویٰ

            فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے دعویٰ کیا ہے کہ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ان کے کیریئر کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کیلئے بہت محنت کی گئی ہے اور اس کی ہر قسط شاہکار بن کر سامنے

              مصر میں اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت

              مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ان رہنماؤں میں 8ویں سپریم گائیڈ 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے پابند سلاسل ہیں۔ واضح رہے کہ چند برس قبل محمد بدیع کو سزائے موت سنائی گئی تھی تاہم بعد میں