پاکستانی خاتون مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور خواتین کی فہرست میں شامل

    ایبٹ آباد کی شازیہ سید یونی لیور کمپنی کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز رہی ہیں، فوٹو: فائل  واشنگٹن: فوربس کی مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین میں یونی لیور پاکستان کی سابق سی ای او شازیہ سید بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی خاتون شازیہ سید اس وقت شمالی

      کراچی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 10 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا

        کراچی: سکھن، خواجہ اجمیر نگری، سائٹ سپرہائی وے اور گلبرگ پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 6 زخمی سمیت 10 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ ایکسپریس کے مطابق سکھن پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھینس کالونی روڈ نمبر 12 مکی شاہ مزار کے

        طالبہ پر تیزاب پھینکنے میں ملوث ٹیچر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

        زخمی ہونے والوں میں علیشبہ اور فیضان زیرِ علاج ہیں   کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نیپا میں واقع کوچنگ سینٹر میں ٹیچر کا طالبہ پر تیزاب پھینکنے سے متعلق مقدمے میں ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نیپا میں واقع کوچنگ سینٹر

          اسرائیل مصر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات سے بھاگ کھڑا ہوا

          غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے حماس کا وفد بھی مصر پہنچ چکا ہے ، فوٹو: فائل قاہرہ: مصر کے دارالحکومت میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے اسرائیل نے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے ہونے والے اسرائیل

            سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

             اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے اپوزیشن لیڈر ہوں گے جبکہ اسد قیصر قومی اسمبلی میں سنی