ماسکو میں کنسٹر ہال پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

     اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ میں ماسکو میں کل رات ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، متاثرین کے

      سگریٹ نوشی بھی پیٹ میں چربی کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق

      کوپن ہیگن:  حال ہی میں ایک تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فراد جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کے پیٹ میں بھی اضافی چربی جمع ہوتی ہے جو کہ سنگین مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ سائنسی جریدے ’ایڈِکشن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی شروع کرنے اور یا کافی عرصے سے

        جرمنی میں قدیم تدفینی ٹیلے دریافت

        میگڈیبرگ: جرمنی کے ایک شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے  (burial mounds) دریافت کیے ہیں۔ امریکا کے اسٹیٹ آفس فار ہیریٹیج مینجمنٹ اینڈ آرکیالوجی آف سیکسنی-انہالٹ (ایل ڈی اے) نے پریس ریلیز میں کہا کہ یہ مقام وسطی جرمن شہر میگڈیبرگ کے قریب یولنبرگ صنعتی علاقے میں واقع ہے۔ جہاں امریکی کمپنی

          بیٹی کے بوائےفرینڈ کو قتل کروانے کی کوشش میں پادری گرفتار

          امریکہ میں ایک 47 سالہ پادری کو اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کو کرائے کے قاتلوں سے  قتل کروانے کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں حال ہی میں ایک سیموئیل ڈیالوس پاسیلا نامی پادری کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا

            صدر نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازت تقسیم کردیے

             اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات ستارہ بسالت، تمغہ بسالت، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوان صدر میں فوجی افسران و اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت کی جانب سے ایک

              قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لےلی

              عماد وسیم کی قومی ٹیم کی واپسی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان ہی حائل تھا  لاہور: قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لےلی۔ عماد وسیم کا مؤقف ہے کہ پاکستان کے لیے حاضر ہوں،  ریٹائرمنٹ کے وقت بھی بولا تھا کہ پاکستان کو جب بھی ضرورت ہوگی، کھیلنے کے لیے تیار ملوں گا۔

                پنجاب میں کمرشل تھیٹرز میں فحاشی کے خاتمے کیلئے ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

                 لاہور: پنجاب میں کمرشل تھیٹرز میں فحاشی و عریانی کے خاتمے کے لئے 150 سال پرانے ڈرامہ ایکٹ 1876 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ ڈرامہ ایکٹ 1876 کے انتظامی معاملات محکمہ داخلہ سے محکمہ اطلاعات و ثقافت میں منتقل کر دیے گئے۔ ڈرامہ ایکٹ 1876 کا نیا نام اب “پنجاب تھیٹریکل پرفارمنس آرڈیننس 2023″ ہو

                  عالمی بینک نے دو منصوبوں کیلیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

                   اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کے لیے فراہم کرے گا، منصوبے کے تحت شہریوں اور فرموں کے لیے ڈیجیٹل طور پر فعال عوامی

                    سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کا اعزاز عطا

                    صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کا اعزاز دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان صدر میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری ہے جس میں عسکری و سول قیادت شریک ہے۔ ان میں وزیراعظم میاں شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم

                      راولپنڈی : خاتون کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

                      (فوٹو : ایف آئی اے)  اسلام آباد: ایف آئی اے نے خاتون کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عادل افتخار اور احسن قیوم نے خاتون کی