برسوں بعد شاہ رخ، عامر اور سلمان خان کا ایک ساتھ رقص
شاہ رخ، عامر اور سلمان نے انعام یافتہ ساؤتھ انڈین گانے ناچو ناچو پر رقص کی ناکام کوشش بھی کی، فوٹو: ویڈیو گریب ممبئی: بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں وہ انہونی ہوگئی جس کا شاید شرکا نے تصور بھی نہ کیا ہوگا۔ بالی ووڈ پر