اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

    فوٹو: فلسطینی میڈیا  غزہ: اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے آٹھ واقعات میں مزید 81 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ

      جیولری چوری پر خواتین پر تشدد، وزیراعلیٰ کا عظمی کاردار کو شوکاز نوٹس

       لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لیگی اراکین اسمبلی عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کی جیولری چوری کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئےماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازمین پر پولیس تشدد کے باعث

        حماس کے سربراہ غزہ جنگ پر مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گئے

        اسماعیل ہنیہ ایران میں حکام سے تبادلہ خیال کریں گے—فوٹو: اناطولو غزہ سٹی: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے ایران پہنچ گئے ہیں۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران میں اسماعیل ہنیہ مذاکرات کے

          شانگلہ میں دہشتگردانہ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، دفترخارجہ

           اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے  کہ حکومت پاکستان  صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے  قریب شانگلہ کے مقام پر دہشت گردانہ  حملے جیسے گھناؤنے فعل کی  شدید مذمت کرتی ہے جس  میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان دہشت گردی کے اس گھناؤنے فعل کی شدید

            مریم نواز کی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر محکمانہ کارروائی کا نشانہ بننےوالے سب انسپکٹر سے ملاقات

            فوٹو: ایکسپریس نیوز  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سے ملاقات کی جن  کا سیاہ شیشوں والی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر تبادلہ کردیا گیا تھا۔  وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں ہونے والی ملاقات  میں مریم نواز نے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ایم پی اے کے سلوک پر اظہار ندامت

              عمران خان نے تین لوگوں کے نام بتائے جن سے زندگی کو خطرات لاحق ہیں، بیرسٹر گوہر

               راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور انہوں نے تین نام بتائے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے تحفظ کی ذمہ داری طاقتور لوگوں پر عائد ہوتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے

                اسلام آباد میں دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی

                —فوٹو: اےا یف پی  اسلام آباد: اسلام آباد میں دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر جی الیون مرکز میں کم عمر بچہ گلے میں دھاتی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ بچہ گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر کھڑا تھا کہ اچانک

                  کراچی یونیورسٹی میں ناقص سیکیورٹی انتظامات، طلبا کی موٹرسائیکلیں چوری ہونے لگیں

                    کراچی: جامعہ کراچی میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا اور دو روز میں چوروں نے 4 طالب علموں کو موٹرسائیکلوں سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے سبب نہ صرف جامعہ کی حدود میں چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے

                    لیگو کمپنی نے امریکی پولیس کو ملزمان کے چہرے لیگو سے چھپانے سے منع کردیا

                    کیلیفورنیا: لیگو بنانے والی کمپنی نے امریکی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زیِ حراست ملزمان کی تصویروں میں چہروں کو اس کے بنائے گئے کھلونے سے چھپانا بند کردے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگو کمپنی نے امریکا میں ریور سائیڈ کاؤنٹی کے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ملزمان کے چہرے چھپانے کے لیے ڈیجیٹل طور پر شامل

                      کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 بچوں کی ماں جاں بحق

                      ڈاکوؤں نے ارنگی ٹاؤن میں تین دنوں میں دو نوجوان اور ایک خاتون کو نشانہ بنایا—فائل: فوٹو   کراچی: اورنگی ٹاون کے علاقے بہارکالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 بچوں کی ماں جاں بحق ہوگئیں جس کے بعد اورنگی ٹاون میں تین دنوں میں ڈکیتی کے دوران خاتون سمیت 3 شہری جان سے ہاتھ دھو