نواز شریف کا عرصۂ دراز سے بند حدیبیہ پیپر مل کا دورہ

     لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے عرصہ دراز سے بند پڑی حدیبیہ پیپر مل اور رمضان شوگر مل کا بھی دورہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ملکیت اور عرصہ دراز سے بند پڑی مانگا منڈی کے قریب موجود حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کیا۔ نواز شریف کی آمد کے

      ماہرہ خان کی کیٹ مڈلٹن سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید

      برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی : فوٹو : ویب ڈیسک   کراچی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اُن تمام سوشل میڈیا صارفین پر کڑی تنقید کی ہے جنہوں نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص سے قبل اُن کے ’لاپتا‘ ہونے کی افواہیں پھیلائی تھیں۔

        بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی حقیقت سامنے آگئی

        دلجیت دوسانجھ نے خفیہ شادی کی خبر پر کوئی توجہ نہیں دی : فوٹو : بھارتی میڈیا نئی دہلی: دُنیا بھر میں مشہور بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی وائرل تصویر کے پیچھے کی حقیقت سے پردہ اُٹھ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی

          خواتین کرکٹرز کیلیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز زیرغور

          پی سی بی کو لیڈنگ ادارہ بنانے کےلیے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائی جائیں، چیئرمین کا اجلاس سے خطاب (فوٹو: اسکرین گریب)  لاہور: پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس

            تہران کا برج آزادی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

            پاکستان اور ایران کے تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار ایسی ویڈیو میپنگ دکھائی گئی تہران: ایران کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر برج آزادی کو سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا۔ تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے یوم پاکستان کے موقع پر آزادی ٹاور پر تقریب میں

              انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار کیمرے کے سامنے کب آئیں گی؟

              انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی : فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار کیمرے کے سامنے آنے سے متعلق خبر سامنے آگئی۔ بھارت میں 22 مارچ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا آغاز ہوگیا ہے، اس لیگ

                ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لیے لازمی رجسٹریشن اسکیم کا منصوبہ

                تجاویز اور تحفظات کیلیے 7 یوم کا وقت، ایف بی آر نے نفاذ کا قانونی ضابطہ کار جاری کردیا (فوٹو: فائل) اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس کا جال مزید پھیلانے کیلیے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروباری کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم کا منصوبہ پیش کردیا۔ ایف بی آر نے

                  وفاق نے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

                  سندھ حکومت نے پاکامز سے پروجیکٹ کی تفصیلات مانگ لیں۔ فوٹو: فائل کراچی: وفاقی حکومت نے نجی ادارے پاک کار زون کے لیے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے لیے ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت کے اعلیٰ سطعی اجلاس میں بتایا گیا کہ میسرز پاکستان کار

                    کراچی ائیرپورٹ سے 50ہزار سعودی ریال اسمگلنگ کی کوشش ناکام

                    مسافر نے سعودی ریال اپنے بیگ میں چھپائے ہوئے تھے۔   کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ انفورسمنٹ نے جناح انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز محمد فیصل نے بتایا کہ ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے شک کی

                      ینگسٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلنے کا موقع مل گیا

                      انٹر کالجیٹ کرکٹ کا لاہور میں آغاز، محسن نقوی نے ٹرافی کی رونمائی کردی۔ فوٹو: پی سی بی لاہور / کراچی: ینگسٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلنے کا موقع مل گیا جب کہ رمضان انٹر کالجیٹ ٹی20 ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز قومی ترانے کے بعد محسن نقوی نے ٹرافی کی رونمائی کرتے