ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد: فروری کے آخری ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد اضافہ ہوگیا جب کہ سالانہ بنیاد پر یہ شرح 32.73 فیصد ہوگئی، 22 تا 29 ہزار روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جس کے لیے مہنگائی کی شرح 38.07 فی صد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء