9 مئی کیسز پر اسپیشل پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل، عمران خان مرکزی ملزم قرار

     لاہور: 9 مئی کیسز پر سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے، جس میں انہوں نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں اسپیشل پراسیکیوٹر

      یہ ایوان مکمل نہیں اسپیکر کا انتخاب نہیں ہو سکتا، عمر ایوب

      آئین کے تحت ایوان مکمل ہوئے بغیر اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا، عمر ایوب :فوٹو:فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ایوان مکمل نہیں اس لیے اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ عمر ایوب  نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا

        ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

         اسلام آباد: مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں

          پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا اسپیل شروع، انتظامیہ الرٹ

           پشاور: خیبر پختون خوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا دوسرا اسپیل شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ کل رات تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ہی سے گہرے بادل اور بوندا باندی جاری ہے۔

            Rainy day in karachi

            کراچی: شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر، کراچی ائرپورٹ، کلفٹن سمیت

              کراچی میں آج طوفانی بارش کا امکان، مختلف علاقوں میں بونداباندی شروع

               کراچی: شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر، کراچی ائرپورٹ، کلفٹن سمیت

                پی ایس ایل9؛ ’’آج سمجھ آگئی! کراچی کے لوگ اسٹیڈیم کیوں نہیں آرہے‘‘

                وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز شہر کے ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے (فوٹو: ایکسپریس ویب) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ مقامی ٹی وی چینل پر اسپورٹس شو ہوسٹ کرنے والے فخر عالم