’’ون چائے پلیز‘‘ بل گیٹس ٹھیلے والے کے پاس چائے پینے پہنچ گئے، وڈیو وائرل

    فوٹو: این ڈی ٹی وی ناگپور: مائیکروسوفٹ کے بانی بل  گیٹس  بھارتی شہر ناگپور کے  مشہور چائے والے کے ٹھیلے پر چائے سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئے، ان کی وڈیو  وائرل ہوگئی جسے سوشل میڈیا پر اب تک 40 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں،

      پاکستان معاشی استحکام کے حصول کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے، امریکا

        واشنگٹن: امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں معاشی استحکام کے حصول کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے۔  محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا  کہ ’’امریکا قرضوں اور مالی امداد کے

        ٓاننت امبانی کی شادی میں امریکی گلوکارہ ریحانہ پرفارم کریں گی

        فوٹو : ویب ڈیسک  ممبئی: انڈیا کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں شہرہ آفاق امریکی گلوکارہ ریحانہ پرفارم کریں گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی ٹیم کو بھارت پہنچ گئی ہے اور اسے جام نگر ائرپورٹ سے نکلتے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف تصاویر اور ویڈیوز

          پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

          کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی

            بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

            گوہر علی خان کے مقابلے میں کوئی پینل سامنے نہیں آیا—فائل: فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ تین صوبائی صدور کا انتخاب بھی بلامقابلہ عمل میں آیا۔ پی ٹی  آئی  کے مرکزی سیکریٹریٹ کی جانب سے

              پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

               اسلام آباد:  نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی  قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول کی قیمت  بڑھا دی، پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں  چار روپے 13   پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد  فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279 

                43 killed, Several Injured As Fire Breaks Out At Building In Bangladesh

                Dozens killed as fire broke out at 7-storey building in Bangladesh’s capital Dhaka. (Representational) Dhaka: At least 43 people were killed and dozens injured after a fire blazed through a seven-storey building in an upscale neighbourhood in the Bangladeshi capital of Dhaka late Thursday, health authorities said. “So far 43 people have died from the

                  مولانا فضل الرحمان نے جن باتوں کی نشاندہی کی وہ جائز ہیں، رانا ثنااللہ

                  رانا ثنااللہ نے کہا کہ مولانا سے دوبارہ ملاقات کریں گے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں ہوں گی اور جن باتوں کی انہوں نے نشان دہی کی ہے وہ جائز ہیں۔ مسلم لیگ(ن)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی

                    کینیڈا میں پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ’ سلپ ‘

                    جبران بلوچ نامی فلائٹ اسٹیورڈ اس ماہ سلپ ہونے والا دوسرا فضائی میزبان ہے،(فوٹو: ایکسپریس )   کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا، چند ماہ کےد وران ٹورنٹو پروازوں پر تعینات 12 فضائی میزبان سلپ ہوچکے۔  ذرائع کے مطابق  ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا ایک اور