بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں! تقرر و تبادلوں کی تیاریاں مکمل
6 سینئر سرکاری افسران کی خدمات پی سی بی کے سپرد کردی گئیں (فوٹو: فائل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اَپ، تقرر و تبادلوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 6 سینئر سرکاری افسران کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی