بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کی خبریں سرگرم

    کنگنا رناوت کے دولہے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں : فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت سے متعلق یہ خبر گردش کررہی ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں شادی کرنے والی ہیں لیکن اُنہوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریڈٹ (Reddit)

      پی سی بی کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کر گئے

       لاہور: پی سی بی کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے۔ شہریار ایم خان 29مارچ 1934ءکو لکھنؤ بھارت

        23 مارچ؛ اپنا محاسبہ کیجیے

        23 مارچ کے موقع پر اپنا محاسبہ کیجیے۔ (فوٹو: فائل) محمد علی جناح کی قائدانہ صلاحیتوں اور علامہ اقبال کے انقلابی افکار سے مزین تحریک پاکستان کا نقطہ عروج، یوم پاکستان 23 مارچ 1940، جب ایک باشعور اور زندہ دل قوم نے ہنود اور فرنگیوں کی غلامی سے چھٹکارے کا عہد کیا اور پھر چند

          کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟

            لندن: طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ روزانہ دو یا اس سے زیادہ کپ چائے پینے سے زندگی کی میعاد بڑھ جاتی ہے بنسبت ان لوگوں کے جو بالکل بھی چائے نہیں پیتے۔ اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق تحقیق ٹیم نے چائے پینے اور ان آبادی میں موت کے خطرے کے درمیان تعلق

            ایمازون میں قدیم ترین ڈولفن کی باقیات دریافت

            لیما: حال ہی میں بین الاقوامی  ماہرین کی ایک ٹیم کو ایمازون میں میٹھے پانی کی دیوہیکل ڈولفن کی باقیات ملی ہیں جو تقریباً ایک کروڑ سال پرانی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویئٹزرلینڈ میں زیورک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈولفن کی باقیات دریافت کیں جو اب تک دریافت ہونے والی دریائی ڈولفن کی سب سے

              جنوبی افریقہ میں غصیلے ہاتھی کا سیاحوں کے ٹرک پر حملہ

              جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کی ایک ویڈیو  کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی کو سیاحوں پر مشتمل سفاری ٹرک کو متعدد بار ہوا میں اچھالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جنوبی افریقہ کے پلانسبرگ نیشنل پارک میں پیش آیا جس میں ہاتھی خوفناک طریقے سے ٹرک کو ہوا میں اٹھا کر

                عبدالرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے، اعلان جلد متوقع

                سابق آل راؤنڈر کو کرکٹ کی بہتری میں معاونت کی پیشکش کر دی گئی جو انھوں نے قبول کرلی (فوٹو: ایکسپریس ویب)  لاہور: سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی کال پر عبدالرزاق نے چیئرمین پی

                  روس کو ممکنہ حملے کی وارننگ دی تھی، امریکا

                  ماسکو میں دہشت گرد حملے کے منصوبے کی اطلاع تھی جس میں ممکنہ طور پر بڑے اجتماعات کو نشانہ بنایا جانا تھا، ترجمان۔ فوٹو: وائٹر  واشنگٹن: امریکا نے روس کو ممکنہ حملے کی وارننگ دی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے

                    داعش نے ماسکو میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، امریکی میڈیا

                    روس کے دارالحکومت ماسکو کے مضافات میں کراسنوگورسک شہر میں عیسائیوں کے ایک بڑے اجتماع پر حملہ کیا، داعش۔ فوٹو: اسپٹنک  واشنگٹن: داعش نے ماسکو کے کروکس سٹی ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ نے سوشل میڈیا پر منسلک چینلز پر پوسٹ کیے گئے

                      روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 40 افراد ہلاک

                      فوجی لباس میں ملبوس مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، 145 زخمی۔ فوٹو: رائٹرز ماسکو: روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 40 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی ہال