راولپنڈی میں جائیداد کے تنازع پر بیوہ خاتون اور بیٹیوں پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس

    پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا—فوٹو: ایکسپریس نیوز  راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے علاقے شیر زمان کالونی میں جائیداد کے تنازع پر بیوہ خاتون اور ان کی بیٹیوں پر دیور کی جانب سے تشدد کیا گیا جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے معاملے پر نوٹس لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیوہ خاتون اور ان کی

      ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا

       اسلام آباد: آج ملک بھر میں یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔  یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا

        ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعظم

        فوٹو اسکرین گریپ  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کے علاقے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبہ

          برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

          فوٹو : انسٹاگرام   لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔  ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ

            وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کو ماننے سے پھر انکار

            وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور وزیراعظم کو ماننے سے انکار کردیا۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فارم 45 اور 47 کی حکومت کو نہیں مانتے، شہباز شریف فارم 47 کے وزیراعظم ہیں اُن سے کیا بات کریں۔ علی

              کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

              شہید پولیس اہلکار تھانے سے گھر واپس جا رہے تھے کہ شہید کردیے گئے—فائل:فوٹو  کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سروے 144 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ شہید اہلکار اہلکارزرغون آباد پولیس اسٹیشن  سے گھر واپس جا رہے تھے کہ سروے 144

                پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی

                فوٹو : ویب ڈیسک  ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سپراسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں۔ پریتی زنٹا نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن لکھا کہ

                  پی آئی اے کی نجکاری پر کام شروع، ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری

                  وفاقی وزیر خواجہ آصف نے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید ظاہر کی—فائل: فوٹو  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر کام شروع کردیا اور پی آئی اے کو خسارے کے بوجھ سے نکالنے کے لیے ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کا گزیٹ نوٹیفکیشن

                    حکمران رمضان المبارک مین کرپشن سے توبہ کرلیں، سراج الحق

                     لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کرپشن سے توبہ کرلیں تو ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک میں ہونے والی سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیے

                      کراچی ؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

                        کراچی: سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔  جمعے کی شب سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم عاشق حسین  نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی لطیفہ بی بی کو قتل  کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا، جس کے بعد مقتولہ کو فوری