ہری پور میں بس کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق

    خیبرپختونخوا کے علاقے ہری پور میں بس کھائی میں گرنے سے 10 سے مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ضلع ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقے ترناوہ کھوئی بگراں میں ایک مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے مسافر بس کھائی میں جاگری، واقعے کے بعد ریسکیو 1122 کے رضاکار امدادی کاموں کے لیے موقع پر پہنچے اور

      فواد خان نے نئی فلم ’BEAT‘ کا پوسٹر جاری کردیا، مداح حیران

       لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔ ادکار نے ایک طویل عرصے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ فواد خان نے پوسٹر کے ساتھ صرف چھوٹا سا کیپشن دیا ہے جس میں لکھا ہے ‘ہر دھڑکن کی کہانی‘۔

        پی ایس ایل 9؛ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹم سیفرٹ کراچی پہنچ گئے

        فوٹو: گیٹی امیجز   کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے باقی میچز کیلئے نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ نے کراچی کنگز جوائن کرلی۔ کیوی بلے باز ٹم سیفرٹ منگل کو پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ ٹورنامنٹ کے باقی میچز میں کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ ٹم سیفرٹ نے

          راولپنڈی: نجی بینک سے ڈاکو20 لاکھ روپے لے اڑے

           راولپنڈی: تھانہ روات  کے علاقے  میں  نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران 5 ڈاکو 20 لاکھ  روپے لوٹ کر لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ بھمبلی موڑ پر نجی بینک میں 5 ڈاکو عملے کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ 21 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ

            NASA Posts Before And After Pics Of New City Emerging In Forest

            The before and after satellite photos shared by NASA. American space agency NASA has shared satellite photos of a city emerging in a jungle. The jungle is situated in Borneo and the city being developed is Indonesia’s new capital, Nusantra. The satellite photos show how the forest area has changed since 2022 with progress in

              Samantha Ruth Prabhu Learns All About Detoxing In New Podcast Episode

              Samantha shared this image. (courtesy: SamanthaRuthPrabhu) New Delhi: Samantha Ruth Prabhu shared a teaser from an upcoming episode of her new health podcast show. In this episode, Samantha will talk about detoxification and gut health with wellness coach and nutritionist Alkesh Sharotri. The video begins with Alkesh Sharotri debunking misconceptions about detoxification. He says, “Detoxfication

                وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا

                گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی—فوٹو: ایکسپریس نیوز   کراچی: سندھ کے تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مراد علی شاہ