کھلاڑی بیویوں کے ہمراہ ٹور کیوں کرتے ہیں؟ رمیز راجا نے لب کشائی کردی
بطور پلئیر کبھی اہلیہ کو لیکر کسی ٹور پر نہیں گیا، سابق کرکٹر کا انکشاف (فوٹو: ایکسپریس ویب) سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو بیویوں کے ہمراہ ٹور پر لیجانے پر لب کشائی کردی۔ معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے