اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں تین افراد جاں بحق

     اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سہالہ میں مسلح افراد کے درمیان تصادم میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے بعد مسلح تصادم ہوا جس میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی اور اسلحے کا آزادانہ استعمال کیا۔ مسلح تصادم

      بڑھاپے میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی اور نومولود کو چھوڑ دیا

      فوٹو: ڈیلی میل سربیا: 20 سال کے طویل انتظار کے بعد بڑھاپے میں عاطفہ لاہچ کو قدرت نے اولاد جیسی انمول نعمت سے  نواز مگر پیدائش  کے بعد بیٹی کے رونے کی آواز سُن کر شوہر نے بیوی اور  نومولود بیٹی دونوں سے قطع تعلق کرلیا۔ یہ عجیب و غریب کہانی سربیا کے مغربی ضلع  راسکا

        الیکشن کمیشن: خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

        الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا—فائل: فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں پنجاب کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے سائرہ تارڑ، بشریٰ انجم بٹ،

          امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے سی ای او کو برطرف کردیا

          ڈاکٹر نورمحمد کو گزشتہ برس جولائی میں امریکی کرکٹ بورڈ کا سی ای او بنایا گیا تھا—فوٹو: ایکسپریس نیوز   واشنگٹن: امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔ امریکی کرکٹ بورڈ نے بیان میں کہا کہ ملک

            بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنا

            جنیوا: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہمارے زیر استعمال ٹیکنالوجی بے لگام برقی کچرے کا سبب بن رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا۔ یہ وزن چھ ہزار ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے۔ تشویش

              ٹیکنالوجی کے اطلاق سے معیشت کے ہر شعبے میں جدت لے کر آئیں گے، وزیرِ اعظم

              وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور آئی ٹی کے ماہرین نے شرکت کی—فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے اطلاق سے معیشت کے ہر شعبے میں جدت لائیں گے۔

                جھوٹے الزامات کیس : مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے افسر طلب

                فوٹو : ویب ڈیسک   کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے انکوائری افسر کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ

                  سائفر کیس، پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

                   اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سائفر کے معاملے پر ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوئی۔ اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی

                    الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

                     اسلام آباد: الیکشن کمیشن  نے این اے 154 لودھراں سے ووٹوں کی  دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والے ن لیگ  کے امیدوار عبدالرحمان کانجو  کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں سے ووٹوں کی  دوبارہ گنتی  میں ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کامیاب قرار پائے تھے۔ الیکشن کمیشن

                      اے آئی مسقتبل میں مریضوں کی بیماری کی نوعیت کی پیش گوئی کرسکے گی، تحقیق

                      لندن کے محققین نے اے آئی ٹول ترتیب دیا ہے—فوٹو: بشکریہ اسکائی نیوز   لندن: برطانیہ کے اداروں کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس(اے آئی) کو مریضوں کو مستقبل میں صحت سے متعلق پیش آنے والی صورت حال کی پیش گوئی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق