علی فضل نے آئیکونک اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

    فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار علی فضل نے ہالی وڈ کے آئیکونک اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ ہالی وڈ ادکار سے ملے تو بہت خوش تھے اور وہ ان

      آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 سال مکمل، ملک کیخلاف جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم

       اسلام آباد: مسلح افواج نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ہر مرتبہ پوری طاقت سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 27 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں جعلی ڈرامے کے بعد بھارت کو

        بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

         اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس سے

          ایف آئی اے نے وی لاگر اسد طور کو گرفتار کرلیا

           اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ کیخلاف ’’بدنیتی پر مبنی مہم‘‘ کے الزام میں وی لاگر اسد طور کو گرفتار کرلیا۔  اسد طور پر الزام ہے کہ انہوں نے عام انتخابات سے قبل سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی مذمت کی جس میں پی ٹی آئی سے اس کا انتخابی نشان ’’بلے‘‘

            ٹیکسلا میں خاتون کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی، متاثرہ خاتون اور بیٹے کیخلاف ہی مقدمہ درج

            تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں کچہری کے سامنے خاتون کے ساتھ  پولیس آفیسرز کی بدسلوکی معاملہ میں پولیس نے متاثرہ خاتون اور اس کے بیٹے کو جیب تراشی اور چوری کے مقدمے میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا جانے والے مقدمے سعد خان نامی شہری کے بیان پر

              اے این پی کا سینیٹ، صدارتی انتخاب اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

               کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں کیلیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان، سینیٹر داؤد خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اے این پی کے